رمضان مبارک
Ramadan is a time for spiritual growth but how many times has it passed us by like a flash leaving us saddened and empty at another missed opportunity?
Our Online Ramadan Classes & Events will allow you to experience the true Spirit of Ramadan this year.
Find Peace & Protection with the Quran this Ramadan with Al-Meezan.
(Females Only - UK Time)
رمضان میں روحانیت کی نشوونما ہوتی ہے۔ لیکن ہم نے کتنے ہی رمضان ایسے گزار دئیے۔
رمضان کا مہینہ آ یا اور بجلی کی سی تیزی سے گزر گیا۔ اس موقع کو کھو دینے سے ہم اُداس اور خالی ہاتھ رہ گئے؟
انشآءاللہ اس سال رمضان میں دورۂ قرآن اور رمضان پروگرام سے آپ ماہِ رمضان کی روحانیت اور برکت حاصل کر سکیں گے۔
آئیے اس ماہِ رمضان مین المیزان کے دورۂ قران کے ساتھ سکون اور سلامتی حاصل کیجئے۔
صرف خواتین کے لئے ۔ (یو کے برطانیہ کے وقت کے مطابق )
Ramadan Groups
Join the WhatsApp Group today. All Zoom links to our urdu classes will be shared on the group during the month of Ramadan.
دورۂ قران رمضان گروپس
آج ہی واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں۔ زوم کا لنک اُردو دورۂ قرآن گروپ میں ہی بھیجا جائے گا۔
Morning Daure Quran
& Daily Hadith
Connect your soul to the Quran and feel the spiritual cleansing during the month of Ramadan.
One Juz & Hadith covered daily connecting you to the speech & revelation of Allah SWT.
Delivered by
Various Teachers
Monday 5th April
10.30pm - 1.00pm
صبح کے وقت کا دورۂ قران اور حدیث
بروز پیر 5 اپریل
صبح 10:30 بجے سے 1:00 بجے تک
رمضان کریم کے مہینے میں قرآن کے ساتھ تعلق مضبوط کریں اور اپنے ایمان اور تقویٰ کو بڑھائیں۔
ہر روز ایک جُز اور ایک حدیث کی جائے گی۔ تا کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق مضبوط ہو اور محبت پیدا ہو۔
دورۂ قران المیزان کے مختلف اساتذہ کرام کے ساتھ۔
Evening Daure Quran
& Daily Hadith
Connect your soul to the Quran and feel the spiritual cleansing during the month of Ramadan.
One Juz & Hadith covered daily connecting you to the speech & revelation of Allah SWT.
Delivered by
Various Teachers
Sunday 4th April
4.00pm - 6.30pm
Morning Takmeele Quran Dua
Wednesday 5th May
10.30am - 1.00pm
Join us for the concluding Surahs of the Quran and an opportunity to raise hands and humble hearts in front of our Creator.
شام کے وقت کا دورۂ قران اور حدیث
بروز اتوار 4 اپریل
4:00 بجے سے 6:30 بجے تک
رمضان کریم کے مہینے میں قرآن کے ساتھ تعلق مضبوط کریں اور اپنے ایمان اور تقویٰ کو بڑھائیں۔
ہر روز ایک جُز اور ایک حدیث کی جائے گی۔ تا کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق مضبوط ہو اور محبت پیدا ہو۔
دورۂ قرآن المیزان کے مختلف اساتذہ کرام کے ساتھ۔
صبح دورہ َقرآن تکمیلِ قرآن دعا
آ ئیں قرآن پاک کی تکمیل آخری جُز کی سورتوں کو مل کر کریں۔
قرآن پاک کی تکمیل کے وقت دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ آئیں اپنے رَبّ کے حضور عاجزی کے ساتھ مل کر ہاتھوں کو اُٹھائیں۔ اور گڑ گڑا کر اپنی بخشش کی دعا مانگیں۔
بروز بدھ 5مئی
بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
10.30
Evening Takmeele Quran Dua
Tuesday 4th May
4.00pm - 6.30pm
Join us for the concluding Surahs of the Quran and an opportunity to raise hands and humble hearts in front of our Creator.
شام دورہَ قرآن تکمیلِ قرآن دعا
بروز منگل 4 مئ
شام 4:00 بجے سے 6:30 بجے تک